10 ہزار میل کا فاصلہ۔ 70سال کے بچھڑے اس ویلنٹائن ڈے پر مل جائیں گے
فہد شبیر بدھ 27 جنوری 2016 00:12
ورجینیا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26جنوری۔2016ء)93 سالہ ناروڈ تھامس، جو دوسری جنگ عظیم میں ایک فوجی تھا، 71 سال کی جدائی کے بعد اپنی گرل فرینڈ جوائے ڈورینٹ سے ملے گا۔ 14فروری کو ، ویلنٹائن ڈے پر رنڈوا تھامس ورجینیا بیچ ، امریکا سے 10 ہزار میل دور ایڈیلیڈ ، آسٹریلیا جا کر مطلقہ ڈورینٹ سے ملے گا۔ تھامس اور ڈورینٹ کے دوبارہ ملنے میں انٹرنیٹ نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
نومبر میں جوائس ڈورینٹ نے اپنے بیٹے روبرٹ مورس سے ، جو کمپیوٹر کے آگے بیٹھا تھا، کہا کہ کیا ہم اس چیز میں ہر شخص کو ڈھونڈ سکتے ہیں؟ روبرٹ نے اس میں ناروڈ تھامس، 101 ائیر بورن لکھا اور انہیں تھامس کے بارے میں معلومات مل گئیں۔روبرٹ نے ورجینا کے اخبار سے رابطہ کیا، انہوں نےا ن کا رابطہ تھامس کے بیٹے سٹیو سے کرا دیا، جس کے بعد عشروں سے بچھڑے مل گئے۔(جاری ہے)
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.