سائبیریا کے شہر نارلسک کا درجہ حرارت منفی55،زندگی پھررواں دواں
بدھ 27 جنوری 2016 11:45
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جنوری۔2016ء)سب سے جدا، آلودہ اور ان سب سے بڑھ کر خون جما دینے والی ٹھنڈکے ساتھ جیتا جاگتا، دولت سے مالا مال سائبیریا کا صنعتی شہر نارلسک ہے جو آرکٹک سرکل کے شمال میں 250میل کی دوری پر واقع ہے۔اس شہر کی خصوصیت یہ ہے کہ اس کے پاس کرہ ارض سے نکلنے والی نکل، تانبا اور پیلیڈیم جیسی دھاتوں کے سب سے زیادہ ذخائر ہیں۔
1930 ء میں گولاگ قیدیوں نے سائبیریا میں آبادکاری کو بڑھاوادیا اور اگلے 20سالوں میں 5 لاکھ غلاموں نے اس کی تعمیر میں حصہ لیا، ہزاروں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔نارلسک کا سالانہ اوسطاً درجہ حرارت منفی 10 سینٹی گریڈ ہوتا ہے اور سردیوں کا دورانیہ ہر سال تقریباً 280 دن ہوتا ہے، یہاں کے شہریوں کو 130 دن برفانی طوفان کا سامنا کرنا پڑتا ہے، یہاں تک کہ اس شہر کا درجہ حرارت منفی 55 سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.