کرپشن کیخلاف پاکستان دیگر سارک ممالک سے بہترہے‘ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی سالانہ رپورٹ
بدھ 27 جنوری 2016 13:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جنوری۔2016ء) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل (ٹی آئی) کی حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان، 5 سارک ملکوں میں سے وہ واحد ملک ہے جس کے کرپشن پرسیپشنز انڈیکس (سی پی آئی) اسکور میں بہتری آئی ہے۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن انڈیکس 2015 کی رپورٹ کے مطابق 2014 کے مقابلے میں دیگر چار سارک ممالک کا اسکور یا تو وہی رہا یا اس میں کمی آئی۔
دنیا کے 168 ممالک میں عوامی سطح پر کرپشن کے حوالے سے تیار کی گئی ’سی پی آئی 2015ء رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر تمام ممالک مل کر کوشش کریں تو کرپشن میں خاطر خواہ کمی لائی جاسکتی ہے۔رپورٹ کے مطابق 2015 میں مجموعی طور پر 168 ممالک میں سے دو تہائی ممالک نے انڈیکس میں 50 سے کم اسکور کیا۔واضح رہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے کرپشن انڈیکس میں صفر اسکور کرنے والا ملک سب سے زیادہ کرپٹ مانا جاتا ہے، جبکہ 100 اسکور کرنے والا ملک سب سے کم کرپٹ مانا جاتا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.