مشرق وسطیٰ میں مسائل کے حل کیلئے مذاکرات ضروری ہیں خطے میں کشیدگی کے نتائج تباہ کن ہوسکتے ہیں ‘پاکستان
بدھ 27 جنوری 2016 15:03
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جنوری۔2016ء) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف خطے میں ہم آہنگی کیلئے کوشاں ہیں ‘نظام کی خرابی کی وجہ سے داعش جیسے غیر ریاستی عناصر کو پھیلنے کا موقع ملا۔
(جاری ہے)
سلامتی کونسل میں مباحثے کے دوران خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں مسائل کے حل کیلئے مذاکرات ضروری ہیں خطے کے ممالک میں کشیدگی کے نتائج تباہ کن ہوسکتے ہیں مغربی ایشیا میں افراتفری ختم کرکے خطے کو مضبوط بنایا جاسکتا ہے۔
پاکستان مشرق وسطیٰ میں علاقائی دشمنی کا خاتمہ چاہتا ہے ‘ اسلامی تعاون تنظیم خطے کے ممالک میں امن کیلئے کردار ادا کرسکتی ہے۔ملیحہ لودھی نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف خطے میں امن چاہتے ہیں اور مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے مصالحتی کوششیں کیں۔انہوں نے کہا کہ مغربی ایشیا میں افراتفری ختم کرکے ہی خطے کو مضبوط بنایا جاسکتا ہے ، اسلامی تعاون تنظیم خطے میں تنازعات کے خاتمے اور پائیدار امن کے کوشاں ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.