اورنج لائن منصوبہ،عالمی ادارے یونیسیف نے بھی اعتراض اٹھا دیا
پنجاب حکومت واضح کرے اتنی بڑی رقم سے صرف ایک شہر میں سہولیات کیوں پیدا کی جا رہی ہیں ، تاریخی عمار تیں منصوبے کی لپیٹ میں آرہی ہیں جس پر تشویش ہے، یونیسیف
بدھ 27 جنوری 2016 17:15
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جنوری۔2016ء) صوبائی دارالحکومت لاہور میں 182 ارب روپے کی لاگت سے شروع کئے جانے والے اورنج ٹرین منصوبے پر اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے بھی اعتراض اٹھا دیا ہے ۔ اقوام متحدہ کے ادارے کی طرف سے پنجاب حکومت سے کہا گیا ہے کہ اتنی بڑی رقم سے صرف ایک شہر میں سہولیات پیدا کیوں کی جا رہی ہیں اور یہ کہ تاریخی عمارتوں کو بھی اس منصوبے نے لپیٹ میں لے لیا ہے جبکہ ان عمارتوں کا تحفظ ضروری ہے ۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں پنجاب حکومت کی طرف سے شروع کئے گئے اورنج ٹرین منصوبے پر لاہور کے مقامی تاجروں نے بھی صفت بندی شروع کر دی ہے اور اپوزیشن نے بھی اس منصوبے پر سخت اعتراضات کئے ہیں ۔ اس منصوبے پر مجوزہ 182 ارب روپے لاگت آئے گی جبکہ مرمت ، سہولیات زمین کا حصول اور سود کی رقم جب ادا ہو گی تو یہ رقم 200 ارب روپے سے بھی یقیناً بڑھ جائے گی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.