لاہور میں معذور بچوں کی بحالی اور علاج معالجے کیلئے جدید ری ہیبلیٹیشن سنٹر بنایا جائے گا‘آصف سعید منہیس
ری ہیبلیٹیشن سنٹر 22کنال پر مشتمل ہوگا اس میں بچوں کے علاج معالجے کیلئے جدید مشینری اور ماہر ڈاکٹر کا انتظام کیاجائے گا‘صوبائی وزیر برائے سپیشل ایجوکیشن
بدھ 27 جنوری 2016 18:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جنوری۔2016ء ) لاہور میں معذور بچوں کیلئے جدید ری ہبٹیشن سنٹر بنایا جائے گا، یہ ری ہیبلیٹیشن سنٹر 22کنال پر مشتمل ہوگا اور اس میں بچوں کے علاج معالجے کیلئے جدید مشینری اور ماہر ڈاکٹر کا انتظام کیاجائے گا۔یہ بات صوبائی وزیر برائے سپیشل ایجوکیشن آصف سعید منہیس نے سپیشل ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹ میں پنجاب فنڈز فار ری ہیبلیٹیشن آف سپیشل پرسن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کے دوران کہی۔
اس موقع پر سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن عنبرین رضا، جسٹس ریٹائرڈ عامر مرزا، ڈاکٹر امجد ثاقب ڈائریکٹر پی ایف آر ایس پی ،مسز ثمرینہ نواز ڈائریکٹر پی ایف آر ایس پی، ڈاکٹر سہیل انور سی ای او پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی، عائشہ احمد ڈپٹی سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی، ایم اکرام الحق علوی، چیف کنسلٹینٹ پی اینڈ ڈی سیدہ ملکہ ڈپٹی سیکرٹری فنانس سمیت دیگراعلیٰ افسران موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.