کراچی ،پاسبان ضلع وسطی کی کاوشوں سے ایک اور بے گناہ کو تھانے سے رہائی مل گئی
بدھ 27 جنوری 2016 19:58
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جنوری۔2016ء) پاسبان ضلع وسطی کے رہنماؤں اور کارکنان کی کاوشوں سے نارتھ کراچی کے رہائشی رکشہ ڈرائیور جہانزیب کو تھانہ اجمیر نگری سے رہائی مل گئی ۔ پاسبان پریس انفارمیشن سیل سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق دو روز قبل تھانہ اجمیر نگری کے پولیس اہلکارصبح چار بجے جہانزیب کو اس کی رہائش گاہ سے اٹھا کر لے گئے تھے۔
جہانزیب کے اہلخانہ نے پاسبان نارتھ کراچی کے ذمہ داروں سے رابطہ کرکے انہیں بتایا کہ جہانزیب بے گناہ ہے اور رکشہ چلا کر اہلخانہ کی کفالت کرتا ہے ۔جس پر پاسبان پاکستان کے نائب صدر اور ضلع وسطی کے آرگنائزر عبدالحاکم قائد نے ایس ایس پی نارتھ کراچی اورایس ایچ او تھانہ اجمیر نگری سے رابطہ کیا کہ جہانزیب اگر تفتیش کے نتیجے میں بے گناہ ثابت ہوا تو اسے فوری طور پر چھوڑ دیا جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.