علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں طلبہ و طالبات کے درمیان مقابلہ حسن قرآت ونعت خوانی کا انعقاد
بدھ 27 جنوری 2016 20:48
اسلام آباد ۔ 27 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 جنوری۔2016ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں راولپنڈی اور اسلام آباد کے طلبہ و طالبات کے درمیان مقابلہ حسن قرآت و نعت خوانی منعقد ہوا۔تقریب کی صدارت فیکلٹی، عربی و علوم اسلامیہ کے ڈین، پروفیسر ڈاکٹر علی اصغر چشتی نے کی جبکہ یونیورسٹی کے رجسٹرار، پروفیسر ڈاکٹر محمد نعیم قریشی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔
تقریب میں معروف نعت خواں، قاری بزگ شاہ الاظہری نے بھی شرکت کی۔ قرآت و نعت خوانی مقابلوں کا اہتمام ڈائریکٹوریٹ آف سٹوڈنٹ افئیرز نے اسلام آباد/راولپنڈی کیمپسسز اور عبدالودود سینٹر برائے قرآنک سائنسز کے تعاون سے کیا تھا۔ قرآت کے مقابلے میں اول، دوم اور سوم پوزیشن با الترتیب قاریہ نسرین اختراور قاری محمد مشتاق )پہلی(، سعید محمد اور سعدیہ الماس نے )دوسری( انور سعید نے تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ نعت خوانی کے مقابلے میں علینہ طارق نے پہلی، قاریہ نسرین اختر نے دوسری اور حشام الحسن نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.