شہادت کی انگلی سے غلط فیصلہ نہیں کرسکتا
علیم ڈار آوٹ دینے کیلئے ہمیشہ بائیں ہاتھ کی انگلی کا استعمال کیوں کرتے ہیں؟انتہائی قابل تحسین جواب دے دیا
بدھ 27 جنوری 2016 22:20
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جنوری۔2016ء) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے پاکستانی ایمپائر علیم ڈار کھلاڑی کے آوٹ ہونے پر اپنے بائیں ہاتھ کی انگلی کا استعمال کرتے ہیں اور جب ان سے پوچھا گیا تو انہوں نے انتہائی قابل تحسین جواب دے دیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق علیم ڈار کا کہناہے کہ وہ رائٹ ہینڈڈ ہیں اور اپنا ہر کام اپنے سیدھے ہاتھ سے ہی کرتے ہیں لیکن وہ میچ کے دوران کھلاڑی کے آوٹ ہونے کے فیصلہ کا اشارہ اپنے بائیں ہاتھ کی انگلی سے اس لیے دیتے ہیں کیونکہ دائیں ہاتھ کی انگلی شہادت کی انگلی ہے اور وہ نہیں چاہتے کہ وہ اس انگلی سے کوئی غلط فیصلہ کریں ،اس لیے فیصلہ صحیح ہو یا غلط وہ اپنے بائیں ہاتھ کی انگلی استعمال کرتے ہیں۔ ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.