”ارتھ ٹو“ میں شبانہ اعظمی کے کردار کو نبھانا مشکل کام ہے، عظمیٰ حسن
جمعرات 28 جنوری 2016 11:54
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جنوری۔2016ء) معروف اداکارہ وماڈل عظمیٰ حسن نے کہا ہے کہ اپنے کیرئیر کی پہلی فلم میں شان جیسے وراسٹائل اداکار ، ہدایتکار اور شاندارانسان کے ساتھ کام کرنا اعزازکی بات ہے۔ شان سے ایکٹنگ ہی نہیں بلکہ ڈائریکشن کی تربیت بھی حاصل کررہی ہوں۔فلم میں شبانہ اعظمی کے کردار کو نبھانا بہت مشکل ٹاسک ہے۔
ان خیالات کا اظہار عظمیٰ حسن نے اپنے ایک انٹرویومیں کیا-انہوں کہا کہ میرا تعلق ٹی وی اورتھیٹر سے ہے۔ میں نے ٹی وی اورتھیٹر پر بہت کام کیا اورکبھی سوچا بھی نہ تھا کہ کبھی فلم میں کام کرونگی، یہی نہیں یہ بھی کبھی خیال نہیں آیا تھا کہ ایک دن مجھے سپراسٹارشان کے ساتھ کام کرنے کاموقع ملے گا ۔ یہ میری خوش قسمتی ہے کہ میں ”ارتھ ٹو“ میں ایک اہم کردارادا کررہی ہوں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.