رواں مالی سال کے دوران نجی شعبہ کو قرضوں کے اجراء کی شرح میں 79 فیصد اضافہ ہوا، سٹیٹ بینک
جمعرات 28 جنوری 2016 12:48
اسلام آباد ۔28 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 جنوری۔2016ء)رواں مالی سال 2015-16کے دوران نجی شعبہ کو جاری کئے جانے والے قرضوں کی شرح میں 79فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے ۔
(جاری ہے)
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال میں یکم جولائی 2015ء تا 15جنوری 2016ء کے دوران نجی شعبہ کو 288.26 ارب روپے کے قرضہ جات جاری کئے گئے جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران نجی شعبہ کو 161.2ارب روپے کے قرضے جاری کئے گئے تھے۔
رپورٹ کے مطابق 8جنوری 2016ء کو ختم ہونے والے ہفتہ تک نجی شعبہ کو 246.61ارب روپے کے قرضہ جات کا اجرا کیا گیا تھا جو گذشتہ سال کے مقابلہ میں 17فیصد زائد تھا جبکہ صرف ایک ہفتہ کے دوران نجی شعبہ کو مختلف بینکوں اور مالیاتی اداروں کی جانب سے 96ارب روپے کے قرضے جاری کئے گئے ہیں۔مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.