قطر ائیر ویز نے دنیا کی طویل ترین پرواز لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 28 جنوری 2016 14:55
قطر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2016ء) : قطر ائیر ویز نے دنیا کی طویل ترین پرواز لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قطر ائیر ویز نے دوحہ ، قطر، آکلینڈ اور نیوزی لینڈ کے مابین دنیا کی طویل ترین ڈائریکٹ پروازیں لانچ کرنے کی منصوبہ بندی کا بھی آغاز کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
قطر ائیر ویز کے سی ای او اکبر الباقر نے اس منصوبے سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا کہ قطر ائیر ویز نے دو شہروں کےمابین ڈائریکٹ سفر کے لیے پروازیں لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، اس سفر کو مکمل کرنے میں قریباً ساڑھے 18 گھنٹے درکار ہوں گے۔
بحرین ائیر شو میں گفتگو کرتے ہوئے باقر نے بتایا کہ اس منصوبے کے لیے بوئنگ 777-LR استعمال کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ مذکورہ جہاز میں ایک وقت میں 259 مسافر سوار ہو سکتے ہیں۔ تاہم اس سروس کے باقاعدہ آغاز کے حوالے سے تاحال کچھ نہیں کہا جا سکتا۔مزید اہم خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.