کوئٹہ، سیٹیلائٹ ٹاؤن میں نا معلوم افراد کی پولیس پر فائرنگ ،2اہلکار شہید ، 2شدید زخمی
جمعرات 28 جنوری 2016 15:11
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جنوری۔2016ء) کوئٹہ کے علاقے سیٹیلائٹ ٹاؤن میں نا معلوم افراد کی پولیس پر فائرنگ ،2اہلکار شہید جبکہ 2شدید زخمی ہو گئے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں میز مینگل روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار وں نے معمول کی گشت پر موجود پولیس موبائل پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 اہلکار شدید زخمی ہوئے جبکہ فائرنگ کے بعد دہشتگرد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
فائرنگ کے واقعہ کے بعد پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جنہوں نے زخمی ہونے والے اہلکاروں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا جہاں 2 اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ سیکیورٹی اداروں نے جائے وقوعہ سے شواہد جمع کرکے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.