میٹرو پولٹین کارپوریشن اور مخصوص نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا مرحلہ مکمل ہو گیا
جمعرات 28 جنوری 2016 15:14
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جنوری۔2016ء)میٹرو پولٹین کارپوریشن لاہوراور مخصوص نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا مرحلہ مکمل ہو گیا ، آج جمعہ امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کرنے کیساتھ حتمی فہرستیں آویزاں کر دی جائیں گی ۔
(جاری ہے)
لاہور میں 57مخصوص نشستوں پر 218امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کرائے جن میں سے 203منظور جبکہ 15مسترد کر دئیے گئے ۔
خواتین کی 25نشستوں پر 29امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کرائے ۔ ٹیکنوکریٹ کی 10نشستوں پر 28نے کاغذات نامزدگی داخل کرائے جن میں سے 26منظور کئے گئے ۔ لیبر کی 10نشستوں پر 55میں سے 47کے کاغذات نامزدگی منظور کئے گئے ،یوتھ کی 2نشستوں پر 9 جبکہ اقلیتوں کی نشستوں پرجمع کرائے گئے 47میں سے 45کے کاغذات نامزدگی منظور کئے گئے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.