کراچی میں امن و امان کی مجموعی صورتحال تسلی بخش ہے،وزیراعلیٰ سندھ
مگر اس کے باوجود دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو مد نظر رکھتے ہوئے تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی کو ہر صورت میں مقدم رکھا جائے،سید قائم علی شاہ
جمعرات 28 جنوری 2016 22:46
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جنوری۔2016ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں امن و امان کی مجموعی صورتحال تسلی بخش ہے مگر اس کے باوجود دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو مد نظر رکھتے ہوئے تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی کو ہر صورت میں مقدم رکھا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنی قوم کے دشمنوں کو اپنی آنے والی نسل کو تباہ کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دیں گے۔
انہوں نے یہ بات جمعرات کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں امن و امان باالخصوص تعلیمی اداروں میں سیکیورٹی سے متعلق ایک ہنگامی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا۔ اجلاس میں وزیرداخلہ سندھ سہیل انور سیال، چیف سیکریٹری سندھ صدیق میمن ، ڈی جی رینجرز میجرجنرل بلال اکبر ، سیکریٹری داخلہ محمد وسیم ، آئی جی سندھ پولیس غلام حیدر جمالی،وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری علم الدین بلو، ایڈیشنل آئی جی کراچی مشتاق مہر ، کمشنر کراچی آصف حیدر شاہ، ڈی آئی جی ساؤتھ ڈاکٹر جمیل احمد، اور ڈی آئی جی ایسٹ کامران فضل و دیگر موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.