یونان ، تارکین وطن کی کشتیاں ڈوب گئیں، 6افراد ہلاک ،لاپتہ افراد میں پاکستانی بھی شامل
جمعہ 29 جنوری 2016 12:01
ایتھنز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 جنوری۔2016ء) یونان کے قریب سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 6افراد ہلاک ہو گئے۔درجنوں پاکستانی تارکین وطن سمیت 290 افراد کو بچا لیا گیا۔
(جاری ہے)
اطالوی بحریہ کے ترجمان کے مطابق اطالوی کوسٹ گارڈ نے یونان کے جزیرے کوس کے قریب سمندر میں ریسکیو آپریشن کرکے 3کشتیوں میں سوار290 افراد کو نکال لیا۔ اطالوی کوسٹ گارڈز کے مطابق پہلے ریسکیو آپریشن میں کشی میں سوار109 افراد اور دوسرے آپریشن میں 107 تارکین وطن کو بچا لیا گیا۔ جبکہ گہرے سمندر میں ڈوبتی تیسری کشتی میں سوار74افراد اور6 لاشوں کو بھی نکال لیا گیا۔ریسکیو کرنے والے تارکین وطن میں درجنوں پاکستانی شہری بھی شامل ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چار روز بعد آخر کار پی ٹی اے نے ایف بی آر کے احکامات پر خاموشی توڑ دی
-
بشری بی بی کی جانب سے توشہ خانہ تحائف غیر قانونی فروخت کرنے کا الزام
-
’’ نفسیاتی مرض اور قے‘‘ کی ادویات غیرمعیاری قرار دے دی گئی
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار او آئی سی کے اجلاس میں شریک رہنمائوں اور وزرائے خارجہ سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
-
ترقی پذیر ایشیائی ممالک میں 2050 تک 60 سال سے زائد عمر والوں کی تعداد 1.2 ارب ہوجائیگی
-
بلوچستان کے ضلع دکی میں دو بم دھماکوں میں ایک شخص ہلاک اور سی ٹی ڈی کے دو اہلکاروں سمیت 18افراد زخمی
-
حکومت سی پیک فیز ٹو کا آغاز جلد شروع کرنے کے لئے پرعزم ہے، احسن اقبال
-
سرکاری ہسپتالوں کے حالات انشاء اللہ بتدریج بہتر ہو جائیں گے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
محمودخان اچکزئی نے غیر قانونی قبضے کے الزامات پر نگران وزیر اطلاعات اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کو 20 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا
-
بانی پی ٹی آئی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.