پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے بھٹہ مزدوروں کے بچوں کی تعلیم کا جامع منصوبہ لانچ کر دیا
جمعہ 29 جنوری 2016 16:56
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جنوری۔2016ء) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے بھٹہ مزدوروں کے بچوں کی تعلیم کا جامع منصوبہ لانچ کر دیا ہے،پارٹنرسکولوں کو چا ہیے کہ بھٹہ مزدوروں کے بچوں کو داخل کر کے اس منصوبے کو کامیاب بنائیں، حکومتی پالیسی کے مطابق پارٹنرسکولوں میں داخل بچوں کو مفت تعلیم کے ساتھ ساتھ تمام سہولیا ت مہیا کی جائیں گی۔
یہ بات ایم ڈی پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن طارق محمود نے یہاں اپنے دفتر میں مزمل اقبال صدیقی کی زیر قیادت پارٹنر سکولوں کے چھ رکنی وفد سے ملاقات کے دوران کہی۔ اس موقع پر ڈپٹی ایم ڈی طارق رفیق اور پروگرام ڈائریکٹر ز بھی موجود تھے۔وفد سے گفتگو کر تے ہوئے طارق محمو د نے کہا کہ بھٹہ مزدوروں کے بچوں کو محکمہ سکول ایجوکیشن کے سکولوں کے ساتھ ساتھ نان فارمل لٹریسی سکولز،ور کرز ویلفےئر بورڈ کے تعلیمی اداروں اور پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پارٹنر سکولوں میں مفت تعلیم کی سہولیا ت مہیا کی گئی ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.