سپریم کورٹ آ ئندہ ہفتے مقدما ت کی سما عت کے لئے بنچ تشکیل دے دئیے گئے
جمعہ 29 جنوری 2016 18:26
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 جنوری۔2016ء ) سپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس میاں ثاقب نثارنے اگلے ہفتے مختلف مقدمات کی سماعت کے لیے ججز صاحبان کاروسٹر جاری کردیاہے جس کے مطابق یکم فروری سے چارفروری تک سات فاضل بنچ قائم کیے گئے ہیں چھ بنچزاسلام آباد پرنسپل سیٹ پرجبکہ ایک بنچ لاہورمیں مقدمات کی سماعت کرے گا۔
(جاری ہے)
بنچ نمبرایک میں قائم مقام چیف جسٹس میاں ثاقب نثار،جسٹس اقبال حمیدالرحمان ،جسٹس طارق پرویز،بنچ نمبردومیں جسٹس امیرہانی مسلم ،جسٹس عمرعطاء بندیال ،جسٹس خلجی عارف حسین ۔
بنچ نمبرتین میں جسٹس اعجازافضل خان ،جسٹس سردار طارق ،جسٹس فیصل عرب ،بنچ نمبرچارمیں جسٹس گلزاراحمد،جسٹس دوست محمدخان ،بنچ نمبرپانچ میں جسٹس شیخ عظمت سعید،جسٹس قاضی فائزعیٰی ،بنچ نمبرچھ میں جسٹس مشیرعالم اورجسٹس مقبول باقراورلاہورمیں جسٹس آصف سعید خان کھوسہ او رجسٹس منظور احمدملک مختلف مقدمات کی سماعت کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.