حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عمل در آمد یقینی بنائے ورنہ اقتدار فوج کے حوالے کرے‘ناکام جمہوریت سے آمریت ہزار بار قبول کرینگے‘ اے پی ایس او ر با چا خان یونیورسٹی جیسے سانحات دوبار رونما ء ہوئے تو قوم سیاستدانوں کو معاف نہیں کرے گی
ضلع کونسل میں جماعت اسلامی کے ممبر حلیم اﷲ خان کی میڈیا سے بات چیت
جمعہ 29 جنوری 2016 20:07
چارسدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جنوری۔2016ء ) ضلع کونسل میں جماعت اسلامی کے ممبر حلیم اﷲ خان نے کہا ہے کہ حکومت قومی ایکشن پلان پر عمل در آمد یقینی بنائے ورنہ اقتدار فوج کے حوالے کریں۔ناکام جمہوریت سے امریت ہزار بار قبول کرینگے۔ اے پی ایس او ر با چا خان یونیورسٹی جیسے المناک واقعات دوبارہ رونما ء ہوئے تو قوم سیاستدانوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔
منتخب نمائندے عوام کے سامنے جوابدہ ہیں۔وہ چارسدہ میں میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے۔ جماعت اسلامی پی کے 17کے سیاسی امور کمیٹی کے چیئرمین اور ضلع کونسل کے ممبر حاجی حلیم خان نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے وضع کردہ قومی ایکشن پلان پر عمل در آمد نہ کرنے پر شدید تنقید کی اور کہا کہ فوری طور پر ا س حوالے سے اے پی سی بلا کر دو ٹوک بات کریں ورنہ حکومت فوج کے حوالے کریں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.