پٹرولیم مصنوعات میں 20روپے فی لیٹر کمی کرکے عوام کوریلیف دیا جائے،فیصل آباد چیمبرز آف کامرس کا حکومت سے مطالبہ
ہفتہ 30 جنوری 2016 13:20
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 جنوری۔2016ء) فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے کسٹم کے وائس چیئرمین اوراولڈ الیکٹرک مشینری موٹر ز مارکیٹ کے چیئرمین محمد اصغرنیکہا ہے حکومت پاکستا ن پٹرولیم مصنوعات میں کم از کم 20 روپے فی لیٹر کمی کرکے عوام کوریلیف دے ، بین الاقوامی مارکیٹ میں مجموعی طور پر تیل کی قیمتوں میں 70فیصد سے زائد کمی ہوئی ہے مگر پاکستان میں اس کافائدہ عام آدمی تک ایک فیصد بھی نہیں پہنچا۔
انھوں نے کہا کہ تیل کی قیمتوں میں کمی کا تمام تر فائدہ حکومت نے اپنے انتظامی اخراجات پر خرچ کرکے ضائع کردیاہے۔ پاکستان کے سالانہ بجٹ کا تقریباً 75فیصد دارومدار بیرونی بھیک،قرضوں اوربیرون ملک پاکستانیوں کی بھیجی گئی رقومات پرہوتا ہے اور ان رقوم اور قرضوں کی وصولی کی وجہ سے زرمبادلہ کے ذخائر کے بڑھنے پر حکومت اپنی کارکردگی کے شادیانے بجارہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.