گورنر تبوک پرنس فہد دالبندین پہنچ گئے
ہفتہ 30 جنوری 2016 18:27
چاغی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 جنوری۔2016ء) گورنر تبوک پرنس فہد دالبندین پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر تبوک پرنس فہد تلور کی شکار کھیلنے کے لیے چاغی کے صدر مقام دالبندین پہنچ گئے ۔گورنر تبوک کو دالبندین ائیرپورٹ پر اراکین اسمبلی و دیگر سرکاری اعلیٰ آفیسران نے انکا استقبال کیا ۔
(جاری ہے)
گورنر تبوک کی آمد کے موقع پر اے ایس ایف حکام نے میڈیا کو کوریج سے روک دیا ۔یاد رہے گورنر تبوک پرنس فہد ہر سال دسمبر اور جنوری کے مہینے میں دالبندین ضلع چاغی کے مختلف علاقوں میں تلور کا شکار کرتے ہیں ۔گورنر تبوک اپنے خصوصی طیارے میں گزشتہ روز دالبندین ائیر پورٹ پہنچیں ا ئیر پورٹ سے سخت سیکورٹی میں اپنی شکار گاہ کی جانب روانہ ہوگئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.