عزیربلوچ کی گرفتاری کی اطلاع پہلے کی ہے،خورشید شاہ حکومت کو آئینہ دکھا رہے ہیں تو بُراکیوں لگ رہاہے،لگتا ہے نیشنل ایکشن پلان صرف سندھ کیلئے ہے،تمام سازشوں ،رکاوٹوں کے باوجود وفاق کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں
مشیراطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو کی میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 30 جنوری 2016 21:29
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جنوری۔2016ء) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیراطلاعات مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ عزیربلوچ کی گرفتاری کی اطلاع پہلے کی ہے،خورشید شاہ حکومت کو آئینہ دکھا رہے ہیں تو بُراکیوں لگ رہاہے،لگتا ہے نیشنل ایکشن پلان صرف سندھ کیلئے ہے،تمام سازشوں ،رکاوٹوں کے باوجود ہم وفاق کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں۔وہ ہفتہ کو سکھر میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے،انہوں نے کہا کہ صوبوں اوروفاق کے درمیان کوئی غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے ،وفاق سے تحفظات کا اظہار کرنا کوئی بغاوت نہیں ہے۔
مولابخش نے کہا کہ بدقسمتی سے ہمارے دوست جو وفاق کا حصہ ہیں انکالب ولہجہ صحیح نہیں ہے ،ہم آج بھی وفاق کیلئے قربانی دینے والے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عزیربلوچ کی گرفتاری کی اطلاع پہلے کی ہے،عزیربلوچ کا اچانک ظہور ہوااسکے بارے میں پتہ چل جائے گا،خورشید شاہ حکومت کو آئینہ دکھارہے ہیں تو بُراکیوں لگ رہاہے،وہ اپوزیشن لیڈر ہیں آپکی غلطیوں پر کیا شہنائیاں بجائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.