بالی ووڈ اداکار عامر خان آواز کا جادو دیکھانے کیلئے تیار
پہلے روز ہونے والے مقابلے میں تیلگو ٹائیٹنزاور چیمپئنز ممبا آمنے سامنے ہوں گے
اتوار 31 جنوری 2016 11:45
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 جنوری۔2016ء) بالی ووڈ مسٹر پر فیکشنسٹ عامر خان سٹار سپورٹس پرو کبڈی مقابلے شروع ہونے سے قبل اپنی آواز میں ہندوستان کا قومی کا ترانہ سنائیں گے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پرو کبڈی مقابلے آج سے راجیو گاندھی اندور سٹیڈیم میں شروع ہو رہے ہیں، واضح رہے سٹار سپورٹس پرو کبڈی مقابلے بھارتی اور بین الا قوامی کھلاڑیوں کے درمیان کرائے جاتے ہیں ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.