ناقص کارکردگی،پی سی بی سلیکشن کمیٹی کا احمد شہزاد کو ایشیا کپ ، ورلڈ ٹی ٹونٹی سے ڈراپ کر نیکا فیصلہ
اتوار 31 جنوری 2016 15:07
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 جنوری۔2016ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز احمد شہزادکی ایشیاکپ 2016ء سمیت آئی سی سی ورلڈٹی ٹوئنٹی20میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔
(جاری ہے)
پی سی بی ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں ٹی ٹوئنٹی کپتان اور سلیکشن کمیٹی کے ممبرز کے درمیان ہونے والی میٹنگ میں احمد شہزادکو ڈراپ کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے، احمد شہزاد کو نہ صرف آئی سی سی ورلڈٹی ٹوئنٹی بلکہ بنگلہ دیش میں تین ہفتے بعدکھیلے جانے والے ایشیاء کپ میں بھی نہیں کھلایاجائے گا۔
واضح رہے کہ احمد شہزاد ان دنوں خراب فارم سے دوچار ہے جو یکم مارچ 2014ء سے کھیلی گئی آخری15اننگز میں وہ صرف دو ہی بار اپنا انفرادی اسکور 35سے اوپرپہنچایاہے اور اس عرصے میں جن سات پاکستانی بلے بازوں نے 140+رنز بنائے ہیں،اْن میں احمد شہزاد ہی اسٹرائک ریٹ کے اعتبار سے سب سے پیچھے ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.