فیصل آباد ،حکومت کی جانب سے موٹرسائیکل رکشاوٴں پر پابندی، ہزاروں محنت کشوں کا معاشی مستقبل خطرہ میں پڑ گیا
اتوار 31 جنوری 2016 17:36
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 جنوری۔2016ء) حکومت کی جانب سے موٹرسائیکل رکشاوٴں پر پابندی کے بعد ہزاروں محنت کشوں کا معاشی مستقبل خطرہ میں پڑ گیا ہے۔ ڈی سی او پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرکے دکھائیں۔ انہیں آٹا دال کا بھاوٴ معلوم ہوجائے گا۔ پہلے سی این جی بسیں چلا کر وہ سرمایہ دار صنعتی گروپوں نے اپنے پرائیویٹ استعمال میں لے لیں ۔
پہلے چنگ چی رکشہ انڈسٹریز کو فروغ دیا گیا۔ اس کی پروڈکشن کو روکنے کی بجائے موٹرسائیکل رکشہ خریدنے والوں کو پکڑنا اور ان پر پابندیاں لگانا ہر ذی شعور کی سمجھ سے بالا تر ہے۔ ان خیالات کااظہار پیپلزلیبر بیورو کے ڈویژنل صدر رانا نصیر احمد خان، جنرل سیکرٹری لال حسین راشد، سیکرٹری اطلاعات محمد طاہر شیخ، نائب صدر میاں ارشد ندیم، سرمد راہی، سیکرٹری فنانس شوکت علی چشتی، ضلعی صدر مرزا اسلم مظہر، جنرل سیکرٹری نیاز احمد جلوکہ، سٹی صدر رانا منظور احمد خان، سٹی جنرل سیکرٹری رفیق عمار بھٹی، ملک محمد نواز، آزاد جموں کشمیر کوآرڈینیٹر پی پی چوہدری خادم حسین سمیت ڈویژن ، ڈسٹرکٹ اور سٹی تنظیموں کے عہدیداروں نے پنجاب حکومت کی’ محنت کش مکاوٴ‘ مہم کے خلاف اپنے شدید ردعمل میں کیا انہوں نے کہا کہ اگر حکومت موٹرسائیکل رکشاوٴں کو ختم کرنا چاہتی ہے تو اس کی واپسی کے بدلے معقول رقم دینے اور ان کے معاشی تحفظ کا بندوبست کیا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.