ملکی اورغیر ملکی قرضوں میں اضافے کا سلسلہ نہ تھم سکا
قرضوں کا مجموعی بوجھ ساڑھے انیس ہزار ارب روپے سے بھی بڑھ گیا
اتوار 31 جنوری 2016 17:49
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 جنوری۔2016ء) ملکی اورغیر ملکی قرضوں میں اضافے کا سلسلہ نہ تھم سکا، قرضوں کا مجموعی بوجھ ساڑھے انیس ہزار ارب روپے سے بھی بڑھ گیا،حکومت کشکول توڑنے کا وعدہ بھی پورا نہ کرسکی، ہرپاکستانی ایک لاکھ دس ہزار روپے سے زیادہ کا مقروض ہوچکا ہے،گذشتہ سولہ سال کے دوران قرضوں میں ساڑھے 16ہزار ارب روپے کا اضافہ ہواجبکہ موجود ہ حکومت نے ڈھائی سال میں پانچ ہزار ارب روپے کا قر ضہ لیکر اگلے پچھلے سارے رکارڈ توڑ دیے ہیں۔
سرکاری ذرائع کے مطابق موجودہ حکومت کے دور میں قرضوں میں اب تک پانچ ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوچکا ہے ،صرف گذشتہ ایک سال کے دوران ایشیائی ترقیاتی بنک اور ورلڈ بنک سے بھی ڈیڑھ ارب ڈالر کے قرضے لئے گئے، ملک کے مجموعی قرضوں کا حجم ساڑھے انیس ہزار ارب روپے ہے جس میں سات ہزار ارب روپے غیر ملکی جبکہ ساڑھے بارہ ہزار ارب روپے مقامی قرضے ہوچکے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.