پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری ،پی آئی اے ملازمین کا احتجاج جاری
پیر 1 فروری 2016 13:53
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم فروری۔2016ء) پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری کا وفاقی حکومت کی جانب سے 6ماہ کیلئے موخر کئے جانے کے باوجود پی آئی اے ملازمین کا احتجاج جاری رہا۔ پیر کے روز پی آئی اے ملازمین کے احتجاج اور تالہ بندی کا چھٹا اور آخری روز تھا۔ ڈیڈ لائن رات 12بجے کے بعد ختم ہوگی۔
(جاری ہے)
پی آئی اے ملازمین کے مطابق انہوں نے پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری کے فیصلے کو موخر کئے جانے کی بجائے مکمل طور پر واپس لئے جانے کے حق میں ہیں۔
احتجاجی مظاہرین نے اعلان کیا ہے کہ اگر مجوزہ نجکاری کے فیصلے کو مکمل طور پر واپس نہ لیا گیا تو پورے ملک میں فلائیٹ آپریشن بند کردیا جائے گا۔ مظاہرین نے وفاقی حکومت واضع طور پر بتا دیا ہے کہ پی آئی اے کے ملازمین کسی لاٹھی چارج یا گرفتاریوں سے نہیں ڈرتے۔ اگر وفاقی حکومت نے پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری کا فیصلہ مکمل طور پر واپس نہ لیا تو وہ آخری حد تک جائیں گے خواہ اس کے لیے انہیں کتنی ہی قیمت کیوں نہ ادا کرنی پڑے۔مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.