وزیر اعظم نواز شریف نے آئر لینڈ کی ٹیم کے پاکستان آنے سے قبل کیا کہا ؟؟ نجم سیٹھی نے بتا دیا
سمیرا فقیرحسین پیر 1 فروری 2016 16:27
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین اخبار۔یکم فروری2016ء) : نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے بتایا کہ جب میں نے نیا نیا چئیر مین پی سی بی کا عہدہ سنبھالا تو وزیر اعظم نواز شریف نے مجھے ہدایت کی سیٹھی صاحب آپ نے پی سی بی میں نیا آئین دینا ہے اور الیکشن کروانے ہیں اور اگر آپ پاکستان میں کوئی انٹرنیشنل ٹیم لے آئیں تو کیا ہی بات ہے۔
نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ میاں صاحب کی ہدایات کے مطابق میں نے نیا آئین بھی دیا اور الیکشن بھی کروا دئیے ۔ جس کے کچھ عرصہ بعد میں نے آئر لینڈ کی ٹیم کو بھی پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کے لیے مدعو کیا جس پر وہ آمادہ ہو گئی۔ نجم سیٹھی نے بتایا کہ آئرلینڈ کی ٹیم کے آنے سے پندرہ دن قبل وزیر اعظم نواز شریف سے میری ملاقات راوئیونڈ میں ہوئی، ملاقات میں میں نے وزیر اعظم نواز شریف کو آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیم کی آمد سے متعلق بتایا جس پر وزیر اعظم نواز شریف نے گھبرا کر کہا کہ نہیں نہیں ، یہ نہیں ہونا چاہئیے ، ان کو سکیورٹی کون فراہم کرے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.