کراچی: عزیر بلوچ اور ایان علی کا آپس میںتعلق ہے ۔ سابق فوجی نے راز سے پردہ اٹھا دیا
سمیرا فقیرحسین پیر 1 فروری 2016 17:20
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین اخبار۔یکم فروری2016ء) : نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ایک ریٹائرڈ فوجی اہلکار نے ایان علی اور عزیر بلوچ کے مابین تعلق سے پردہ اُٹھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق جنرل (ر) امجد شعیب نے کہا کہ عزیر بلوچ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے کوئی ڈھکا چھُپا نہیں ہے اور اس سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔
(جاری ہے)
ا نہوں نے کہا یہ خبریں بھی سُننے میں آئیں کہ ایان علی جو پیسہ لے کر بیرون ملک جا رہی تھیں اُسے عزیر بلوچ کے دبئی حراست میں کیے گئے وکیل کو ادا کرنا تھا۔
انہوں نے کہا کہ یہ بات ستر فیصد درست ہے اور ریکارڈ پر موجود ہے۔ یاد رہے کہ ایان علی کو کرنسی اسمگلنگ کیس میں بے نظیر انٹر نیشنل ائیر پورٹ سے گرفتار کیاگیا تھا جبکہ عزیر بلوچ کو رینجرز نے کراچی کے مضافاتی علاقہ سے گذشتہ ہفتے گرفتار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.