صحافی معاشرے میں آنکھ اور کان کا کردار ادا کرتے ہیں،ضیاء اﷲ بنگش
صحافت کو ریاست کاچوتھا ستون تصور کیا جاتا ہے، ملکی ترقی و خوشحالی میں صحافت کے شعبے کو کلیدی حیثیت حاصل ہے ، چیئرمین ضلعی ترقیاتی کمیٹی کوہاٹ
پیر 1 فروری 2016 18:45
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم فروری۔2016ء) چیئرمین ضلعی ترقیاتی کمیٹی کوہاٹ ضیاء اﷲ بنگش ایم پی اے نے کہا ہے کہ صحافت کو ریاست کاچوتھا ستون تصور کیا جاتا ہے اور ملک کی ترقی و خوشحالی میں صحافت کے شعبے کو کلیدی حیثیت حاصل ہے ۔انہوں نے مزیر کہا کہ صحافی معاشرے میں آنکھ اور کان کا کردار ادا کرتے ہیں اور حکومت وقت کی صحیح سمت میں رہنمائی میں ان کا انتہائی اہم کردار ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے باچا خان لائبریری کوہاٹ میں ہفت روزہ انقلاب کوہاٹ کی پانچویں سالگرہ سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ سالگرہ کی تقریب سے دوسروں کے علاوہ حاجی عابد خان،امیر خان آفریدی، جاوید خٹک،قاری فتح محمد، شیر خان بنگش اور عبدالرؤف ایڈوکیٹ نے بھی خطاب کیا اور کامیابی سے پانچ سال مکمل کرنے پر چیف ایڈیٹر نورمحمد بنگش اور اس کی ٹیم کو مبارکباد دی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.