وزیرداخلہ چوہدری نثار کا وزیراعلی سندھ سے رابطہ، رینجرز اختیارات کا معاملہ باہمی مشاورت سے طے کرنے کا پیغام
محمد علی پیر 1 فروری 2016 19:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین اخبار۔یکم فروری2016ء) وزیرداخلہ چوہدری نثار نے وزیراعلی سندھ سے رابطہ کرکے رینجرز اختیارات کا معاملہ باہمی مشاورت سے طے کرنے کا پیغام پہنچایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اپنی زیر ہونے والے صدارت اعلی سطحی اجلاس کے بعد وزیراعلی سندھ سے رابطہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
اس دوران وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ سندھ میں انسداد دہشت گردی کے حوالے سے رینجرز کو دیے گئے اختیارات کی مدت چند روز میں ختم ہونے والی ہے۔
کراچی آپریشن کے حوالے سے مثبت پیغام دینے کیلئے ضروری ہے کہ باہمی مشاورت سے رینجرز کے اختیارات کا نوٹیفیکشن جاری کیا جائے۔ اس حوالے سے وفاق کی سمری کل سندھ حکومت کو بھجوا دی جائے گی۔ وفاقی حکومت سندھ حکومت کے تحفظات کو دور کرنے کی پوری کوشش کرے گی جبکہ چوہدری نثار نے جلد کراچی کا دورہ کرنے کا بھی وعدہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ" بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.