آبی گزرگاہوں میں جہاز رانی کا منصوبہ شروع کرنے کیلئے تمام ترقیاتی کام آئندہ دو ماہ میں مکمل کر لئے جائیں ‘یاور زمان
جہاز رانی کے روٹ میں داؤد خیل سے تونسہ تک ایکسٹیشن پائلٹ منصوبے کی کامیابی سے مشروط ہو گی‘صوبائی وزیر آبپاشی
پیر 1 فروری 2016 21:43
طلاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم فروری۔2016ء )صوبائی وزیر آبپاشی و چیئرمین پیڈا میاں یاور زمان نے کہا ہے کہ آبی گزرگاہوں میں جہاز رانی کا منصوبہ شروع کرنے کیلئے اٹک تا داؤد خیل روٹ پرتمام ترقیاتی کام آئندہ دو ماہ میں مکمل کر لئے جائیں ،جہاز رانی کے روٹ میں داؤد خیل سے تونسہ تک ایکسٹیشن پائلٹ منصوبے کی کامیابی سے مشروط ہو گی۔
یہ باتیں انہوں نے محکمہ آبپاشی کے سیکرٹریٹ میں ان لینڈواٹر ویز ٹرانسپورٹ ڈویلپمنٹ کمپنی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہیں۔اجلا س میں سیکرٹری آبپاشی کیپٹن (ر) سیف انجم ، ڈائریکٹر انوائرمینٹل مینجمنٹ یونٹ ڈاکٹر محمد جاوید، ایڈیشنل سیکرٹری خزانہ عاشق حسین اولکھ کے علاوہ پنجاب پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی اور محکمہ قانون کے نمائندگان نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.