پولیس کرائے پر لے لو، اسمبلی نے قانون منظور کرلیا
میاں محمد ندیم پیر 1 فروری 2016 22:24
لاہور(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔01فروری۔2016ء) پنجاب اسمبلی نے پولیس " کرائے پر دینے “ اور بڑے شہروں میں سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے سیف سٹیز پروٹیکشن اور سپیشل پروٹیکشن یونٹ پنجاب بل منظور کر لئے ہیں جبکہ عوامی نمائندوں کے قانون میں ترمیم کا بل متعارف کرادیا ہے اور15 آرڈیننس ایوان میں پیش کردیے ہیں۔
(جاری ہے)
بڑے شہروں میں سیکورٹی یقینی بنانے کی غرض سے جامع کمانڈ اینڈ کنٹرول کمیونیکیشن سسٹم لگائے جائیں گے جس کی ابتدا لاہور سے ہوگی اور پھر اسے مرحلہ وار دوسرے شہروں تک وسعت دی جائے گفی۔
اسمبلی سے منظور کیے جانے والے قانون کے تحت غیر ملکیوں ، اہم شخصیات ،اور عمارتوں کو بھر پور سیکیورٹی فراہم کرنے کی غرض سے سپیشل پروٹیکشن یونٹ بنایا بنایا جائے گا۔ یہ یونٹ نجی اداروں اور افراد کو معاوضے پر بھی سیکیورٹی کی سہولت فراہم کرئے گا-مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.