لاہور،ینگ ڈاکٹرز کا ایم ڈی اور ایم ایس پروگرامز میں داخلوں میں مبینہ گھپلوں اور کرپشن کے خلاف احتجاج
منگل 2 فروری 2016 16:49
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 فروری۔2016ء) کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں ینگ ڈاکٹرز کا ایم ڈی اور ایم ایس پروگرامز میں داخلوں میں مبینہ گھپلوں اور کرپشن کے خلاف احتجاج مظاہرہ اور دھرنا دیا۔ ڈاکٹروں نے حکومت سے میرٹ پر داخلہ دلوانے اور کرپشن میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ینگ ڈاکٹرز نے یونیورسٹی میں ایم ڈی اور ایم ایس پروگرام میں مبینہ طور پر خلاف میرٹ داخلہ دیئے گئے اور پسند ناپسند کی بنیاد پر داخلے دیئے گئے۔
یونیورسٹی میں کرپشن کا بھی بازار گرم ہے جس کی وجہ سے لوٹ مار جاری ہے ۔ اس حوالے سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور دھرنا دیا گیا ۔ اگر میرٹ پر داخلوں کو یقینی نہ بنایا گیا تو وائس چانسلر کے دفتر کے سامنے احتجاجی بھوک ہڑتال کیمپ لگائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.