قومی ایئر لائن کے چیف آپریٹنگ آفیسر عرفان اسماعیل معطل
منگل 2 فروری 2016 16:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 فروری۔2016ء)قومی ایئر لائن نے چیف آپریٹنگ آفیسر عرفان اسماعیل کو معطل کرکے جرمن باشندے ہلڈن بران برن کو50 لاکھ روپے ماہانہ پر تقرر کردیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق منگل کے روز قومی ایئر لائن کی نجکاری کیخلاف پی آئی اے ملازم کی بار بار ہڑتال کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر پی پی آئی اے نے چیف آپریٹنگ آفیسر عرفان اسماعیل کو معطل کردیا ہے جبکہ ان کی جگہ جرمن شہری ہلڈن بران برن کو پچاس لاکھ روپے ماہانہ پر تقرر کردیا ہے ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز دانیال گیلانی نے نئی تقرری کی تصدیق کردی ہے پی آئی اے نے جرمن شہری کو پی آئی اے کو مناف بخش ادارہ بنانے کی ذمہ داری بھی سونپ دی گئی ہے
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.