حکومت ملکی ادارے اپنے من پسند تاجروں کو بیچنا چاہتی ہے ،حلیم عادل شیخ
پی ٹی آئی حکومت کواس ملک کی عزت اور خود مختاری کو گروی نہیں رکھنے دے گی،رہنما پاکستان تحریک انصاف
منگل 2 فروری 2016 17:46
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 فروری۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ حکومت کے پی آئی اے ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ ہی دو ملازمین کی ہلاکت کا سبب بناہے، حکومت کی بات نہ ماننے والوں پر گولیاں برسائی گئی جو مان گیااس کو مراعات ملیں گی،پاکستان کی قومی ائیر لائن کی نجکاری ہو یااسٹیل مل حکومت اس ملک کو بیچ کر فرار ہونا چاہتی ہے ،پی آئی اے کی نجکاری کی ہڑتال پر نکلے ملازمین اور اس کی کوریج کرتے ہوئے صحافیوں پر بہیمانہ تشدد کی پرزور مذمت کرتے ہیں ۔
حکمرانوں نے اس ملک کی عزت اور خود مختاری کو گروی رکھ دیاہے ۔پاکستان تحریک انصاف محمدعلی سوسائٹی پر قائم آفس سے جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے پی آئی اے پر لازمی سروس ایکٹ سنہ 1952نافذ کیا ہوا ہے ،جس کے تحت پی آئی اے ملازمین اپنے حق کے لیے آواز بھی نہیں اٹھاسکتے ،جس کی پاداش میں دو ملازمین کو فائرنگ کرکے قتل بھی کردیا گیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے،پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر
-
26 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.