ہرقومی بحران کے پیچھے حکمرانوں کی نااہلی کارفرما ہے‘ شیخ طلال امجد
منگل 2 فروری 2016 21:19
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 فروری۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شیخ طلال امجد نے کہا ہے کہ فوج کی کامیابی اورقربانی کاکریڈٹ بدعنوان ا وربزدل حکومت نہیں لے سکتی۔کپتان عمران خان نے خیبرپختونخوامیں صوبائی اداروں کے بنیادی ڈھانچوں کی تعمیر پرفوکس کیا اور آج وہاں کے عام لوگ تبدیلی وخوشحالی کے ثمرات سے مستفیدہورہے ہیں ۔
پنجاب میں تین دہائیوں سے تھانہ کلچر کی تبدیلی کاڈھونگ رچایاجارہا ہے مگرہمارے پرعزم کپتان عمران خان نے دوبرس میں تھانہ کلچر کوپوری طرح تبدیل کردیا۔جنرل راحیل شریف ایک مردمیدان اورنجات دہندہ کے طورپرابھرے ہیں،ان کے فیصلے سے محب وطن لوگ خوش نہیں ہوئے جبکہ بدعنوان عناصر جشن منارہے ہیں۔وہ بڑی سنجیدگی ،وقاراوربہادری کے ساتھ ایک وقت میں مختلف چیلنجز کوہینڈل کررہے ہیں،ابھی ان کی ضرورت ختم نہیں ہوئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.