امریکی صدر براک اوبامہ آج پہلی مرتبہ کسی امریکی مسجد کا دورہ کریں گے
سمیرا فقیرحسین بدھ 3 فروری 2016 12:45
بالٹی مور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 03 فروری 2016ء): امریکی صدر براک اوباما رواں ہفتے پہلی مرتبہ امریکی مسجد کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایک امریکی اخبار میں شائع رپورٹ میں بتایا گیا کہ امریکی صدر آج یعنی بدھ کے روز اسلامک سوسائٹی آف بالٹی مور کا دورہ کریں گے جہاں وہ مسلم رہنماؤں سے ملاقات بھی کریں گے۔
(جاری ہے)
امریکی صدر کے اس دورے کا مقصد مذہبی آزادی کو فروغ دینا ہے جبکہ براک اوباما اس موقع پر امریکا کی ترقی میں مسلمانوں کے کردار پر بھی روشنی ڈالیں گے۔
امریکی رپورٹ کےمطابق صدر اوباما کا بحیثیت صدر امریکا میں کسی بھی مسجد کا یہ پہلا دورہ ہے جبکہ اس سے قبل وہ 2010ء میں جکارتہ کی ایک مسجد کا دورہ کر چکے ہیں۔ دوسری جانب تجزیہ نگاروں کے مطابق صدر اوبامہ کی جانب سے اسلامک سینٹر کا دورہ مسلمانوں کے لیے حوصلہ افزا ثابت ہو گا جس سے امریکی مسلمانوں میں عدم تحفظ کی فضا کی حوصلہ شکنی ہو گی۔مزید اہم خبریں
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.