شام کے بحران کے حل کیلئے جنیوامذاکرات میں امید کی کرن روشن ہوئی ہے ،متحدہ عرب امارات
بدھ 3 فروری 2016 14:33
ابو ظہبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 فروری۔2016ء )متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ عبداللہ بن زاید نے کہا ہے کہ جنیوا میں شام کے بحران کے حل کے سلسلے میں ہونے والے مذاکرات میں پیش رفت کے لیے امید کی کرن روشن ہوئی ہے، مگر بات چیت کو منطقی انجام تک جاری رکھنے کے لیے فریقین کو تنازع کے حل کی مساعی جاری رکھنا ہوں گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اپنے روسی ہم منصب سیرگئی لافروف کے ہمراہ ابو ظہبی میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے الشیخ عبداللہ بن زاید کا کہنا تھا کہ عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ شام کے متحارب فریقین کے درمیان مصالحت کی کوششوں کو آگے بڑھانے میں ان کی مدد کرے اور ایک عام شامی شہری کے مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے شام کا مسئلہ حل کرانے کے لیے موثر کردار ادا کرے۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نریندر مودی کے قریبی ساتھی بیرون ملک قتل کی سازشوں میں ملوث
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.