امن وامان کے قیام کیلئے خیبرپختونخوا پولیس فورس میں مثالی جدوجہد کی ہے،محمود خان
بدھ 3 فروری 2016 17:59
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 فروری۔2016ء) خیبرپختونخواکے وزیر داخلہ وقبائلی امورمحمود خان نے کہا ہے کہ صوبے میں امن وامان کے قیام کے لئے ہمارے پولیس افسروں اور نوجوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے بہادری کی نئی تاریخ رقم کی ہے اورپولیس فورس کے جوانوں کی اس جرات اوردلیری پرہمیں فخر ہے اورامید ہے کہ صوبے میں امن وامان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے اپنی اس شاندار روایات کو برقرار رکھیں گے۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے سنٹرل پولیس آفس پشاور میں ان کے اعزاز میں دیئے گئے ایک استقبالیہ تقریب کے موقع پر پولیس افسروں اور جوانوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر انسپکٹر جنرل پولیس خیبرپختونخوا ناصر درانی نے صوبائی وزیر کو پولیس کی کامیابوں اوردیگر امور کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی انہوں نے بتایا کہ پولیس میں بھرتیاں این ٹی ایس کے ذریعے میرٹ پرکی گئی ہیں جس کے نتیجے میں حقدار اور اہل لوگ بھرتی ہوئے ہیں اور وہ بہتر انداز میں اپنی خدمات سرانجام دے سکیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.