ڈی سی اولاہور کی زیرصدارت شہر میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کے حوالے سے اجلاس
بدھ 3 فروری 2016 19:21
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 فروری۔2016ء ) ڈی سی اولاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان کی زیرصدارت شہر میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ٹاؤن ہا ل میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ صحت کے افسران، ٹاؤن انتظامیہ کے افسران، اسسٹنٹ کمشنرز اور دیگر متعلقہ ملازمین نے شرکت کی۔
(جاری ہے)
محکمہ صحت کے افسران نے ڈی سی اولاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ تین روزہ انسداد پولیو مہم 15فروری سے لاہور کی تمام یونین کونسلز میں شروع کی جائے گی جس میں پانچ سال سے کم عمر کے تقریباً15لاکھ 71ہزاربچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے ۔
ڈی سی اولاہور نے کہا کہ مہم کے آغاز سے قبل محکمہ صحت اپنی تمام تر تیاریاں مکمل کرے اور ملازمین کی ٹریننگ کروائی جائے۔ یونیسیف اور ڈبلیو ایچ اے کے ملازمین نے بھی لاہور میں پچھلی پولیو مہم کو تسلی بخش قرار دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.