ملاکنڈ میں 26پرانی اور 22نئی ایریگیشن سکیموں کی تکمیل سے زرعی شعبہ سے وابستہ ہزاروں خاندانوں کی زندگیوں میں نمایاں بہتری آئے گی، سینئر صوبائی وزیر سکندر حیات خان شیرپاؤ کا بریفنگ سے خطاب
بدھ 3 فروری 2016 22:37
سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 فروری۔2016ء ) خیبر پختونخواکے سینئر وزیر سکندر حیات خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ ایریگیشن سرکل ملاکنڈ میں 26پرانی اور 22نئی ایریگیشن سکیموں کی تکمیل سے زرعی شعبہ سے وابستہ ہزاروں خاندانوں کی زندگیوں میں نمایاں بہتری آئے گی ،وہ بدھ کے روز ایس ای ایریگیشن کے دفتر گل کدہ سوات میں منعقدہ بریفنگ کے موقع پر اظہار خیال کر رہے تھے ۔
اس موقع پر سابق سینٹر شجاع الملک ،کیو ڈبلیو پی کے ڈویژنل صدر فضل رحمان نونو،ضلعی صدر شیر بہادر خان ،پارٹی کے دیگر عہدیدار وکارکنان اور محکمہ کے دیگر افسران بھی موجود تھے ۔سکندر خان شیرپاؤ نے کہا کہ ان سکیموں کے علاوہ لنڈاکی تا ڈھیرئی فلڈ پروٹیکشن سروے بھی کیا جا رہا ہے جس کے تحت سوات میں موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں آنے والے سیلابوں کے لیے خصوصی طور پر ڈیزائن کردہ حفاظتی دیواروں اور پشتوں کا سروے کیا جائے گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.