دنیا کے 2ارب سے زائد افراد موٹاپے اور زیادہ وزن کی وجہ سے امراض قلب کا شکار
چین کی 20فیصد آبادی غیرمتحرک طرز زندگی اور بازار سے پیزاو برگر کھانے کے نتیجہ میں موٹاپے کا شکار ہوکر مختلف امراض کا آسان ہدف بن جائیگی،ڈاکٹر نعیم اسلم
جمعرات 4 فروری 2016 15:15
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 فروری۔2016ء) دنیا کی 7ارب انسانی آبادی میں سے 2ارب سے زائد افراد موٹاپے اور زیادہ وزن کی وجہ سے امراض قلب کا شکار ہوسکتے ہیں جنہیں فوری طور پر روزانہ 30منٹ کی سیر اور ایک متحرک طرز زندگی کی طرف آنا ہوگا۔چار سال بعد امریکہ کی نصف جبکہ چین کی 20فیصد آبادی غیرمتحرک طرز زندگی اور بازار سے پیزاو برگر کھانے کے نتیجہ میں موٹاپے کا شکار ہوکر مختلف امراض کا آسان ہدف بن جائیگی۔
ایک مرد کی کمر 40جبکہ خاتون کی 35انچ سے کم ہونی چاہئے ۔ یہ باتیں نامور معالج قلب اور پنجاب میڈیکل کالج میں شعبہ ا مراض قلب کے سربراہ ڈاکٹر نعیم اسلم نے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے نیو سینٹ ہال میں منعقدہ خصوصی لیکچر سے خطاب میں بتائیں۔ ڈاکٹر نعیم اسلم نے شرکاء پر زور دیا کہ وہ ہفتے میں 5دن 30منٹ روزانہ سیرکو یقینی بناتے ہوئے متحرک طرز زندگی کومعمول بنائیں تاکہ خود کو ہر سال موٹاپے کے نتیجہ میں مختلف امراض کا شکار ہوکر موت کے منہ میں جانیوالے 32لاکھ افراد میں شمولیت سے بچا سکیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.