نیسلے واٹر نے زلزلہ متاثرین کی امداد کے لئے 1.3ملین روپے مالیت کا چیک چیئرمین فلڈ کیبنٹ کمیٹی بلال یاسین کو پیش کر دیا
حکومت زلزلہ کے آنے کے بعد عمارات کو پہنچنے والے نقصان پر سروے کا عمل شروع کیے ہوئے ہیں‘ ڈی جی پی ڈی ایم اے جواد اکرم
جمعرات 4 فروری 2016 17:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 فروری۔2016ء) صوبے میں کسی بھی قدرتی آفات میں بین الاقوامی مالیاتی اداروں کا کردار امدادی سرگرمیوں کے حوالے پیش پیش رہاہے۔ اس سلسلے میں نیسلے واٹر نے چیئرمین فلڈ کیبنٹ کمیٹی بلال یاسین کو 1.3ملین روپے مالیت کا چیک گزشتہ سال صوبہ میں آئے زلزلہ متاثرین کی امداد کے لیے پیش کیا تاکہ پی ڈی ایم اے پنجاب امدادی سرگرمیوں کو مزید تیز کرے۔
اس موقع پر پی ڈی ایم اے کے ڈائریکٹر جنرل جواد اکرم ، ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے عمار خان، ظفر حیدر شمسی اور بین الاقوامی مالیاتی ادارے کے کارپوریٹ پبلک مینیجر منصور نور اور دیگر افراد بھی موجود تھے۔ چیئرمین فلڈ کیبنٹ کمیٹی بلال یاسین نے اس موقع پر نیسلے واٹر کاشکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ ادارہ حکومت پنجاب کے دیگر پراجیکٹ میں بھی اپنی خدمات پیش کرے تاکہ ان کے تعاون سے دیگر پراجیکٹ جلد پایہ تکمیل ہوسکیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.