کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے سامنے بھارت کا ہر ہتھیار ناکارہ ہوچکا ہے ، الطاف شکور
جمعرات 4 فروری 2016 18:33
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین 04 فروری۔2015ء) پاسبان پاکستان کے صدرالطاف شکور نے کہا ہے کہ پچھلے 67سالوں سے کشمیر میں جاری حق خود ارادیت کی جدوجہد کو طاقت کے ذریعے دبانے کا بھارتی حکومت کا ہر ہتھیار ناکارہ ہوچکا ہے ۔ کشمیری قوم کا ایک ہی نعرہ تھا اور ہے کہ ’’کشمیر بنے گا پاکستان ‘‘اور پاکستانی حکومت اور عوام کشمیریوں کی اخلاقی و سفارتی مدد ، جدوجہد آزادی کشمیر کی کامیابی تک جاری رکھیں گے ۔
اہل کشمیر کی قربانیاں بالآخر رنگ لائیں گی ۔ اقوام متحدہ ، عالمی انسانی حقوق اداروں اور بین الاقوامی فورمز میں مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے زبانی جمع خرچ کے علاوہ کچھ نہیں کیا گیا ۔ قوم کی معصوم بیٹی عافیہ کی وطن واپسی کا معاملہ ہو یا مسئلہ کشمیر ، پاکستانی حکومت اور پارلیمنٹ کو بار بار اپنا کردار ادا کرنا چاہئیے اور اپنا وزن ، اپنی قوت اور طاقت اور حیثیت کو عالمی اداروں کے سامنے خود منوانا ہوگا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.