چیئرمین این ڈی ایم اے کی زیر صدارت قومی سطح پر زلزلہ سے متعلق سے متعلق صورتحال پر غور کیلئے سیزمک ورکنگ گروپ کی دوسری کانفرنس کا اہتمام
جمعرات 4 فروری 2016 20:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 فروری۔2016ء) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے چیئرمین این ڈی ایم اے میجر جنرل اصغر نواز کی زیر صدات قومی سطح پر زلزلہ سے متعلق صورت حال پر غور کرنے کیلئے سیزمک ورکنگ گروپ کی دوسری کانفرنس کا اہتمام کیا ۔ اس سلسلہ کی پہلی کانفرنس23 نومبر2015 کو ہوئی ۔اس میٹنگ کا مقصد پہلی میٹنگ میں تیار کیئے گئے پلان کا تجزیہ کرنا اور مستقبل کے لیئے لائحہ عمل طے کرنا تھا ۔
کانفرنس میں شرکت کیلئے متعدد اداروں کے نمائندے شامل تھے جس میں جیولوجیکل سروے آف پاکستان، محکمہ موسمیات پاکستان ، پاکستان انجینئرنگ کونسل ، پاکستان اٹامک انرجی کمشن ،قائد اعظم یونیورسٹی ،واپڈا، نیشنل ہائی وے اتھارٹی ، ایرا ، نیسپاک ، جیولوجیکل سروے آف پاکستان ، یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور، سروے آف پاکستان ، منسٹری آف پٹرولیم اینڈ نیچرل ریسورسز اور سپارکو شامل ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.