عراق اور شام میں داعش کے جنگجوﺅں کی تعداد میں کمی آئی ہے، لیبیا میں
دولت اسلامیہ کے شدت پسندوں کی تعداد بڑھی ہے:امریکی حکام
میاں محمد ندیم جمعہ 5 فروری 2016 11:23
واشنگٹن(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔05فروری۔2016ء) امریکہ نے دعوی کیا ہے عراق اور شام میں داعش کے جنگجوﺅں کی تعداد میں کمی آئی ہے، جب کہ لیبیا میں دولت اسلامیہ کے شدت پسندوں کی تعداد بڑھی ہے۔امریکی اندازوں کے مطابق، عراق اور شام میں داعش کے شدت پسند 19000 سے 25000 تک ہیں، جن کی اسی خطے مین تعداد 20000 سے 31500 کے گذشتہ اندازوں سے کچھ کم ہے۔
تاہم اس تعداد سے معلوم ہوتا ہے کہ دولت اسلامیہ اپنی نفری بڑھانے میں کامیاب ہوگئی ہے حالانکہ ا سے شدید دھچکا لگا ہے۔دفاعی اہل کاروں نے بتایا ہے کہ فضائی حملوں کے نتیجے میں دہشت گرد گروہ کی طاقت اور متحرک ہونے کی استعداد میں کمی آئی ہے۔ بمباری کے نتیجے میں ہزاروں ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ زمینی کارروائی کے دوران لڑائی میں سینکڑوں لڑاکے موت کے گھاٹ اتار دیے گئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
عمران خان سمیت کسی سے رابطہ نہیں‘ 2 ماہ میں سیاست اپنا رنگ دکھائے گی، شیخ رشید
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.