بجلی 3روپے 83پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
صارفین کو قیمتوں میں کمی کا ریلیف فروری کے بلو ں میں دیا جائے گا
جمعہ 5 فروری 2016 15:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 فروری۔2016ء) نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا ) نے بجلی 3روپے 83پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے،بجلی کی قیمتوں میں کمی دسمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے، قیمتوں میں کمی کا ریلیف فروری کے بلو ں میں دیا جائے گا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نیپرا نے سینٹر پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 2014اور2015میں بجلی کے عام صارفین سے سرکاری پاور پلانٹ نندی پور اور گدو کے نام پر 4.88ارب روپے اضافی وصول کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔
بجلی کی قیمتوں میں کمی دسمبر کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے جبکہ صارفین کو قیمتوں میں کمی کا ریلف فروری کے بلوں میں دیا گیا ہے ،نیپر اکے مطابق قیمتوں میں کمی کے ثمرات سے 300یونٹ سے کم استعمال کرنے والے محروم رہیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.