وزیراعلیٰ نے پوتی نفیسہ کا معصومانہ مکالمہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کر دیا
دادا ابو آج ہم سکول کیوں نہیں گئے،پوتی نفیسہ،کشمیری بھائیو ں سے اظہار یکجہتی کررہے ہیں ،شہباز
جمعہ 5 فروری 2016 16:42
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 فروری۔2016ء)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور ان کی پوتی نفیسہ شاہ کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا ہے ، وزیر اعلی کی پوتی نفیسہ نے اپنے دادا سے سوال پوچھا کہ دادا ابو آج ہم سکول کیوں نہیں گئے ؟ جس پر شہباز شریف نے اپنی بیٹی کو گود میں اٹھای اور جواب دیا کہ بیٹا آج ہم اپنی پوری کشمیری قوم سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں جس کے بعد ننھی نفسیہ نے ایک اور سوال کیا دادا ابو ایسا کیوں ہے ؟ ننھی پری کے سوال پر شہباز شریف نے جواب دیا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے قبضہ کررکھا ہے اور کشمیر آزادی چاہتے ہیں وہ اپنے حق خودارادیت کے لئے جنگ لڑ رہے ہیں اور پاکستانی قوم اپنے بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.