کراچی کا انوکھا بازارجہاں زندگی اور موت ساتھ ساتھ بکتی ہیں
میاں محمد ندیم ہفتہ 6 فروری 2016 10:38
کراچی(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔06فروری۔2016ء) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ایک بازار ایسا بھی ہے جہاں زندگی اور موت ساتھ ساتھ بکتی ہے صدرمیں لکی اسٹار مارکیٹ کہلانے والے اس بازار کی نصف دکانیں ایک سیدھی سی گلی میں اور کچھ بغلی گلی میں واقع ہیں۔ ایک دکان پر اسلحہ، بندوق، گولہ بارود اور ریوالور جیسے موت کا سامان ملتا ہے تو اسی کے برابر والی دکان پر جان بچانے میں مدد دینے والے جدید طبی آلات۔
دلچسپ امر یہ ہے کہ جس طرح عام دکانوں پر باہر تک دکان میں بکنے والا سامان گاہک کو متوجہ کرنے کے لئے رکھا ہوتا ہے، یہاں بھی ایک دکان پر باہر رکھا اسلحہ اور اس کے برابر والی دکان کے باہر رکھے طبی آلات پیٹھ سے پیٹھ جوڑے نظر آتے ہیں۔ کینٹ کی حدود میں ہونے کی وجہ سے یہاں آنے والے سامان، خاص کر اسلحہ خریدنے کے اپنے مخصوص طریقے ہیںعام بازاروں کی طرح یہاں فوٹوگرافی نہیںکی جاسکتی اور دکاندار اسلحہ کا لائسنس دیکھے بغیر کسی کو اسلحہ فروخت نہیں کرسکتے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.